Yesterday we told you about a simple breakfast and honey drink for palpitation. Today we suggest a remedy in the light of Tibb-e-Nabvi (PBUH) for this problem. Along with the prescribed food remedy, it can work wonders.
کل ہم نے اختلاج قلب کے مریضوں کے لئے ناشتہ اور ایک شہد کا مشروب بتایا تھا ـ آج اسی مسئلے کے علاج کے سلسلے میں طب نبوی طلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں ترتیب دیا ہوا ایک نسخہ پیش کرتے ہیں ـ غذا کے ساتھ یہ دوا انتہائی مفید ثابت ہوگی ـ
ھوالشافی
کلونجی 60 گرام
Nigella seeds 60 gm
کاسنی کے بیج 5 گرام
Chicory seeds 5 gm
قسط شیریں 30 گرام
Sweet costus root 30 gm

خشک مہندی کے پتے 5 گرام
Dried henna leaves 5 gm
تمام چیزوں کو علحیدہ پیس کر ملالیں اور صبح شام کھانے کے بعد ایک چائے کے چمچے کے برابر کھائیں ـ
Grind all things and mix well. Take one teaspoonful twice a day after meal.




0 comments:
Post a Comment