Acidity is related to digestion. Usually overeating, frequent eating, overuse of sour and fried food, fast food and alcohol are some of its common causes. This way we fall victim to indigestion which prevents stomach from absorbing food nutrients properly. If not addressed in time, the symptoms lead to stomach and intestine ulcers. Malfunction of liver is also one of its common causes. High levels of acidity play an important role in developing cancer cells in human body.
تیزابیت بنیادی طور پر ہاضمے سے متعلق مسئلہ ہے ـ اس کی عام وجوہات میں ضرورت سے زیادہ کھانا، باربار کھانا، کھٹی اور تلی ہوئی غذاؤں کا کثرت سے استعمال اور شراب نوشی وغیرہ شامل ہیں ـ اسطرح کھانے کے انداز سے پیٹ کا نظام خراب ہوجاتا ہے اور وہ صحیح طریقے سے کھانا ہضم نہیں کرسکتا ـ یہ علامات جاری رہیں تو معدے اور آنتوں کا السر ہوجاتا ہے اور مسلسل تیزابیت کا باعث بنتا ہے ـ جگر کی خرابی بھی اسکی ایک وجہ ہے ـ کینسر میں بھی تیزابیت کا بڑا کردار ہے ـ
ہمارا آج کا نسخہ تیزابیت میں بہت فائدہ مند ثابت ہوا ہے ـ
Our today's remedy proves beneficial in acidity
ھوالشافی
سونٹھ 50 گرام
Dried Ginger 50 gm
بڑی الائچی کے دانے 50 گرام
Black cardamom 50 gm
دارچینی 50 گرام
Cinnamon 50 gm
کوزہ مصری 100 گرام
Rock sugar 100 gm
چاروں چیزوں کوعلحیدہ باریک پیس کر ملا لیں اور ایک مہینے تک آدھی چمچی صبح شام تازہ پانی سے استعمال کریں ـ





0 comments:
Post a Comment