Half or full body is paralysed if blood supply to brain stops suddenly due to some reason. It is a medical emergency. First of all the patient should be shifted to hospital. After the first aid and with medicines and precautions advised by the doctor, our today's remedy can produce good results.
اگر اچانک کسی وجہ سے دماغ کوخون کی رسد بند ہوجائے تو پٹھوں میں حرکت ناپید ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے آدھا یا پورا جسم بیکار ہوجاتا ہے ـ اس طرح کے حملے کی صورت میں مریض کو فورا طبی امداد کی ضرورت ہوتی ہے ـ ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈاکٹر کی بتائی ہوئی ادویات اور احتیاط کے ساتھ اگر ہمارا بتایا ہوا آج کا نسخہ بھی استعمال کیا جائے تو خاصے اچھے نتائج برآمد ہوسکتے ہیں ـ


0 comments:
Post a Comment