If your heartbeat increases for some reasons, first of all correct your digestive system. After that stop all those foods which cause gas and constipation, and arrange breakfast according to our suggested pattern.
اگر کس وجہ سے دل کی دھڑکن معمول سے زیادہ ہوجائے یا اختلاج قلب ہونے لگے تو سب سے پہلے نظام ہاضمہ درست کیا جائے ـ اسکے بعد تمام ایسی اشیاء جو گیس پیدا کریں انہیں بند کیا جائے اور ناشتہ ہمارے آج کے بتائے ہوئے طریقے پر ترتیب دیا جائے ـ
ھوالشافی
جو کا دلیہ ایک پیالہ
Barley porridge one bowl
تازہ کھجور 3 عدد
Fresh Dates 3
جو کا دلیہ ایک پیالے کی مقدار میں پکالیں اور اس میں کھجور ڈالکر میٹھا کرلیں ـ یہ آپکا صبح کا ناشتہ ہے ـ
اسکے بعد عصر کے وقت خالی پیٹ اصلی شہد کے دو کھانے والے چمچے نیم گرم پانی میں ملاکر پئیں ـ
Cook barley porridge according to a bowl and sweeten it with dates. This is your breakfast. After that at 5 pm take two tablespoonful of pure honey in lukewarm water.




0 comments:
Post a Comment