Calcium deficiency can occur in any age. In chronic condition, this shortage causes rickets, osteoporosis and osteopenia. Its symptoms include chest pain, numbness in hands and feet, muscle cramps, brittle nails, dry skin and tooth decay. Our today's remedy can be a beneficial solution to this issue.
کیلشیم کی کمی کسی بھی عمرمیں ہوسکتی ہے ـ یہ کمی پرانی ہونے کی صورت میں سوکھے کی بیماری، ہڈیوں کا بھربھرا پن اور ہڈیوں کی نشو نما میں کمی کی وجہ بنتی ہے ـ اس کی علامات میں سینے کا درد، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا، پٹھوں میں کھچاؤ، ناخونوں پہ سفید دھبے، خشک جلد اور دانتوں کا ٹوٹنا شامل ہے ـ ہمارا آج کا سادہ نسخہ اس مسئلے کا مفید حل ہوسکتا ہے ـ



0 comments:
Post a Comment