Burning sensation while urinating is a painful issue. In this case the patient is referred antibiotics. But if before this a simple remedy is used, harmful medicines can be avoided.
پیشاب میں جلن ایک تکلیف دہ مسئلہ ہے جس میں مریض کو اینٹی بائوٹک دوائیں تجویز کی جاتی ہیں ـ لیکن اس سے پہلے اگر ہمارا ایک آسان سا نسخہ استعمال کرلیا جائے تو ضرر رساں دواؤں سے بچا جاسکتا ہے ـ
ھوالشافی
پیاز 50 گرام
Onion 50 gm
پانی 500 گرام
Water 500 gm
پیاز کو پانی میں پکائیں ـ جب پانی آدھا رہ جائے تو چھان کر ٹھنڈا کریں اور مریض کو روزانہ پلائیں ـ
Boil onion in water till it is left half. Strain water, let it cool and drink daily.



0 comments:
Post a Comment