Viral or bacterial ailments during climate changes are of common nature, but they may worsen and keep harming our health when precautions are avoided. These common issues include flue, fever and chest infection. Today we present a good remedy for these problems in the light of Tibb-e-Nabvi (PBUH).
موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے ہونیوالے امراض عمومی نوعیت کے ہوتے ہیں لیکن اگر احتیاط نہ کی جائے تو ایک عرصے تک طبیعت میں خرابی کے اثرات حاوی رہتے ہیں ـ ان مسائل میں نزلہ، زکام ، بخاراور سینے کی جکڑن بہت عام ہیں ـ آج ہم طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں ایک قہوہ کا نسخہ پیش کررہے ہیں جو بہت مفید ہے ـ




JazakAllah very informative and useful.
ReplyDelete