Any skin disease leaves us incapacitated. But if we suffer from ringworm, the problem adds to pain. Usually ringworm is the result of unhygienic condition and lack of cleanliness, which spreads fast if not taken care of properly. Our today's remedy has proved beneficial in treatment of this skin disease.
جلدی بیماری کوئی بھی ہو انسان کو عاجز کردیتی ہے ـ لیکن اگر داد ہوجائیں تو انتہائی تکلیف دہ صورتحال پیدا ہوجاتی ہے ـ جلد کا یہ عارضہ عموما عدم صفائی کی وجہ سے ہوتا ہے اور بے احتیاطی اسے پھیلنے میں مدد دیتی ہے ـ ہمارا آج کا نسخہ دادوں کے علاج میں بہت فائدہ مند ثابت ہوا ہے ـ بشرطیکہ استقامت سے استعمال کیا جائے ـ




0 comments:
Post a Comment