Mouth ulcer usually is a cause of acidity in stomach, heat in blood, consumption of betel and tobacco and swelling in tonsils. If tonsillitis causes the ulcer, first address this issue. In other mild symptoms use this home-made remedy.
منہ کا السرعام طور پر معدے کی تیزابیت، خون میں حدت، تمباکو چھالیہ کے استعمال اور گلے کے غدودوں کے بڑھ جانے سے ہوتا ہے ـ اگر گلے کے غدود اسکی وجہ ہوں تو پہلے انکا علاج کرنا چاہئے ـ دیگر وجوہات کی وجہ سے ہونے والے السر کیلئے درج ذیل گھریلو نسخہ استعمال کریں ـ
ھوالشافی
ہرے دھنئے کی 15 شاخیں
Green coriander 15 branches
میڈیکیٹڈ گلیسرین 60 ملی لیٹر
Medicated glycerine 60 ml
پانی دو گلاس
Water two glass
دھنئے اور گلیسرین کو پانی میں ڈالکر گرائنڈ کرلیں اور وقفے وقفے سے اس پانی سے کلیاں کریں ـ نقصان دہ اشیاء کھانا بند کردیں اور پیٹ کا بھی علاج کریں ـ
Grind coriander and glycerine in water and gargle with it frequently.
Stop chewing hazardous things and treat stomach problems.




0 comments:
Post a Comment