If young people fall victim to casual amnesia, its alarming. It means they are suffering from depression and nervous pressure which cause a shortage of oxygen in the brain and slows mental function. Such people should do exercise daily in the morning in fresh air and take fruits and vegetables frequently. Also use this simplest remedy.
اگرنوجوان بھولنے کے عارضے میں مبتلا ہوجائیں تو تشویش کی بات ہے ـ اس کا یہی مطلب ہے کہ وہ کسی ذہنی اور اعصابی دباؤ کا شکار ہیں جس کی وجہ سے دماغ میں آکسیجن کی کمی واقع ہوجاتی ہے اور ذہنی کارکرد گی سست ہوجاتی ہے ـ ایسے مریضوں کو صبح تازہ ہوا میں ورزش اور سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کرنا چاہئے ـ اسکے ساتھ دیا گیا مختصر نسخہ استعمال کرنا چاہئے ـ
ھوالشافی
پسی ہوئی دار چینی آدھا چائے کا چمچہ
Ground Cinnamon Half Teaspoon
دودھ آدھا کپ
Milk Half Cup
دارچینی نیم گرم دودھ میں ملاکر صبح شام 40 دن تک استعمال کریں ـ
Mix cinnamon in milk and drink daily in morning and at night for 40 days.



0 comments:
Post a Comment