Every minute healthy kidneys purify half a cup of blood, taking away wastes and extra water to make urine. They also remove acids produced by cells of our body and maintain a healthy balance of water, salts and minerals. Kidneys also produce hormones which help control blood pressure, make red blood cells and keep our bones strong and healthy. They start failing when they expose to unhealthy diet, impure drinks, high blood pressure and strong medicines for a long time. They fail to purify blood.
ہمارے گردے ہر منٹ میں تقریبا آدھا کپ خون صاف کرتے ہیں اور علحیدہ کئے گئے نقصان دہ مادے اور اضافی پانی پیشاب کے راستے خارج کردیتے ہیں ـ یہ ہمارے جسم کے خلیات میں پیدا ہونے والے تیزابوں کی بھی صفائی کرتے ہیں اور جسم میں پانی، نمکیات اور معدنیات کا صحتمند تناسب قايم رکھتے ہیں ـ گردے ایسے ہارمونز بھی پیدا کرتے ہیں جو خون کے دباؤ کے اعتدال، خون کے سرخ ذروں کی پیدائش اور ہماری ہڈیوں کو مضبوط اور محتمند بنانے میں مدد کرتے ہیں ـ گردے ناکارہ ہونا شروع ہوجاتے ہیں اگر ہم مسلسل مضر صحت کھانا، مصنوعی مشروبات اور لمبے عرصے تک کسی دوا کا استعمال جاری رکھیں یا بلڈ پریشرکا شکار ہوجائیں ـ یہ خون صاف کرنا بند کردیتے ہیں ـ





Jazak Allah sir.
ReplyDelete