Diabetes is a response to problems related with hormone insulin. Usually pancreas releases insulin to help our body store and consume sugar and fat from our diet. But in diabetes pancreas produces very little or no insulin. Normally change in the life style can help cure this ailment.
شوگرہمارے جسم میں موجود ایک ہارمون انسولین کے مسائل کی طرف اشارہ ہے ـ عام طور پرلبلبہ انسولین خارج کرتاہے تاکہ ہماری غذا سے شکراور چکنائی ذخیرہ اوربعد میں استعمال ہوسکےـ لیکن شوگر میں لبلبہ انسولین بہت کم یا بالکل نہیں بناتا ـ طرز زندگی میں مثبت تبدیلی اس مسئلے میں خاصی اہمیت رکھتی ہےـ
درج ذیل نسخہ نہ صرف شوگراعتدال پر لاتا ہے بلکہ اعصابی کمزوری بھی دور کرتا ہےـ
ھوالشافی
حرمل دانہ 10گرام
Peganum Harmala 10 gm
کلونجی 10 گرام
Nigella Seeds 10 gm
میتھی دانہ 10 گرام
Fenugreek 10 gm
Dry Indian Gooseberry 10 gm
چاروں چیزوں کو علحیدہ پیس کر ملا لیں
صبح شام آدھا چائے کا چمچہ پانی سے استعمال کریں
Grind them separately
Take half teaspoon twice a day





0 comments:
Post a Comment