Often mothers of infants face lactation insufficiency. This shortage indicates imbalance of hormones and lack of proper diet. Besides consulting with an able doctor, there is no harm in using this simple and easy remedy.
اکثراوقات نوزائیدہ بچوں کی ماؤں کو دودھ کی کمی کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے ـ یہ کمی خواتین میں ہارمونز کی بے قاعدگی اور غذائی قلت کیطرف اشارہ کرتی ہے ـ ایسے میں ڈاکٹر سے رجوع کرنے کے ساتھ ایک سادہ اور آسان سا نسخہ استعمال کرلیا جائے تو کوئی حرج نہیں ـ
ھوالشافی
سونف 11 گرام
Fennel seeds 11 gm
پانی 500 گرام
Water 500 gm
دودھ 500 گرام
Milk 500 gm
سونف کو پانی میں اتنا پکائیں کہ 125 گرام رہ جائے ـ اس پانی کوگرم دودھ میں ملاکرکچھ دن تک پلائیں ـ
Boil fennel seeds in water. When water is left 125 gm, mix it in warm milk and drink it to women.




0 comments:
Post a Comment