Causes of scalp abcesses are many, but infection or sinus related ailments are common ones. Today we present a very simple and easy remedy for this issue.
سرمیں پھوڑے پھنسی ہونے کی کئی وجوہات ہیں ـ لیکن عام وجہ وبا ہے یا ایک لمبے عرصے تک نزلہ زکام کا رہنا ـ آج ہم اس عارضے کے لئے بہت سادہ اور آسان نسخہ پیش کرتے ہیں ـ
ھوالشافی
لیموں کا عرق 12 گرام
Lemon juice 12 gm
کھوپرے کا تیل 12 گرام
Coconut oil 12 gm
کافور 3 گرام
Camphor 3 gm
تینوں چیزوں کو اچھی طرح ملاکر مرہم بنالیں اور دن میں دوبار لگائیں ـ
Mix the three things to make ointment and apply twice a day.




0 comments:
Post a Comment