Prostate is a gland located directly under urinary bladder. It is a part of reproductive system. Often it swells after 40 years of age and causes blockage in urine flow. Such patients pass through very painful episodes during urination. In initial stages, it can be controlled with suitable exercise and food. Some fruits also can treat the issue well. Today we tell you of a fruit which not only minmises the pain of such patients, but is also beneficial in stomach ulcer and intestinal diseases. It remains available from October to December in Pakistan.
پراسٹیٹ مردوں میں مثانے کے بالکل نیچے ایک غدود ہے جو نظام تولید کا حصہ ہے ـ عمر بڑھنے کے ساتھ بعض اوقات اس پر ورم آجاتا ہے جو پشاب کے راستے میں رکاوٹ بنتا ہے ـ ایسے مریضوں کو پیشاب کرنے میں تکلیف دہ مرحلے سے گزرنا پڑتا ہے ـ ابتدا میں مناسب ورزش اور غذاؤں میں احتیاط سے اس مرض پر قابو پایا جاسکتا ہے ـ اسکے علاوہ پھلوں سے بھی اسکا علاج ممکن ہے ـ آج ہم ایک ایسے ہی پھل کے بارے میں بتاتے ہیں جو نہ صرف پراسٹیٹ کے مریضوں کی تکلیف میں کمی کرتا ہے بلکہ پیٹ کا السر اور آنتوں کے امراض میں بھی بے حد مفید ہے ـ پاکستان میں یہ پھل اکتوبر سے دسمبر تک آسانی سے مل جاتا ہے ـ


0 comments:
Post a Comment