Eating junk food, high intake of soft drinks, lack of mobility, certain medications, oily and spicy stuff and overeating are major causes of obesity. Genetics is also a factor. In some cases tension and depression also result in weight gain. We must take care of this by changing our life style and regularising eating habits.
کم غذائیت والے کھانے، زیادہ مقدار میں کولڈ ڈرنکس، حرکت میں سستی، مخصوص دواؤں کا استعمال، چکنی اور مصالحے دار اشیاء، اور ضرورت سے زیادہ کھانا موٹاپے کی عام وجوہات ہیں ـ وراثت بھی ایک اہم وجہ ہےـ بعض اوقات اعصابی تناؤ اور ذہنی دباؤ کے نتائج بھی وزن میں اضافے کا باعث بنتے ہیں ـ طرز زندگی میں مثبت تبدیلی اورغذا کی باقائدگی سے ہمیں اس مسئلے کا سنجیدگی سے سد باب کرنا چاہئےـ
دئے گئے قہوے کا نسخہ نہ صرف موٹاپے میں کمی کرتا ہے بلکہ دل کی بند رگیں کھولتا ہے اور بلڈ پریشر بھی کنٹرول کرتا ہے ـ
The given recipe of tea not only helps in weight loss, but also in cleaning heart vessels and controlling blood pressure
ھوالشافی
بڑے سیب کے چھلکے 25 گرام
Peels of a big apple 25 gm
لوکی کے چھلکے 25 گرام
Peels of gourd 25 gm
پانی دو گلاس
Water 2 glass
سیب اور لوکی کے چھلکوں کو دو گلاس پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں ـ جب ڈیڑھ گلاس رہ جائے نوش فرمائیں ـ دن میں دو مرتبہ تازہ بناکر استعمال کریں ـ
Boil peels of apple and gourd in two glass water on low flame. When one-and-a-half cup left, have it. Always make it fresh and use twice a day.




Thanks for such a nice posts
ReplyDelete