اس درد کا بہترین علاج حجامہ ہے مگر کسی ماہر طبیب سے
ھوالشا فی
اطریفل اسطوخودوس ایک چائے کا چمچہ سورج نکلنے سے پہلے اور شام میں
شربت افتیمون اور شربت عناب ایک ایک کھانے کا چمچہ صبح شام
دارچینی گھر میں پسی ہوئی آدھی چائے کی چمچی صبح شام
ہلکی غذا کھائیں، قبض نہ ہونے دیں، تازہ ہوا میں چہل قدمی کریں




Jazak Allah Khair. I am going to try the cinnamon and will get back to you inshallah
ReplyDeleteThAnks for sharing.may Allah swt bless you
ReplyDelete